About

ابنِ ضیا ڈاٹ کام پر خوش آمدید۔
میرا مکمل نام عمار ضیا ہے، لیکن عموماً اپنے قلمی نام ’’ابنِ ضیا‘‘ سے جانا جاتا ہوں۔ بطور اُردو ایڈیٹر، اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس پاکستان سے وابستہ ہوں۔ لکھنے سے شغف رکھتا ہوں، بالخصوص بچّوں کے لیے اُردو زبان میں لکھنے کا شوق ہے۔ غالباً 2006ء سے اُردو بلاگنگ کر رہا ہوں۔ رسمی تعلیم ’ایم اے (ایجوکیشن)‘ ہے، اور اب ’ایم اے (اُردو)‘ کرنے کا ارادہ ہے۔ گزشتہ دس برسوں سے ترجمہ نگاری سے بھی منسلک ہوں اور اس حوالے سے متعدد اداروں کے لیے فری لانسنگ کرچکا ہوں۔

Contact Details

Comments